Blog
Books



۔ (۵۰۷۱)۔ عَنْ اَبِیْ حُمَیْدِ السَّاعَدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ھَدَایَا الْعُمَّالِ غُلُوْلٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۹۹۹)
۔ سیّدنا حمید ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عاملین کا ہدیہ لینا خیانت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5071)
Background
Arabic

Urdu

English