Blog
Books



۔ (۵۰۷۸)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالُوْا: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! اسْتُشْہِدَ مَوْلَاکَ فُلَانٌ، قَالَ: ((کَلَّا إِنِّی رَأَیْتُ عَلَیْہِ عَبَائَ ۃً غَلَّہَا یَوْمَ کَذَا وَکَذَا۔)) (مسند أحمد: ۱۲۵۵۶)
۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کا فلاں غلام شہید ہو گیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر گزنہیں، میں نے اس پر ایک چوغہ دیکھا، جس کی اس نے فلاں دن خیانت کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5078)
Background
Arabic

Urdu

English