۔ (۵۰۸۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِیَّاکُمْ وَالْخَیْلَ الْمُنَفِّلَۃَ فَاِنَّھَا اِنْ تَلْقَ تَفِرَّ، وَاِنْ تَغْنَمٰ تَغْلُلْ)) (مسند أحمد: ۸۶۶۱)۸۶۶۱
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ان گھوڑوں سے بچو، جو اپنے مالکوں کے لیے غنیمت کا سبب بنتے ہیں، کیونکہ ایسی صورت میں اگر تیرا مقابلہ ہو گا تو تو بھاگ جائے گا اور اگر تو غنیمت حاصل کرے گا تو خیانت کرے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5083)