۔ (۵۰۹۳)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَدٰی رَجُلَیْنِ مِنْ الْمُسْلِمِینَ بِرَجُلٍ مِنْ الْمُشْرِکِینَ مِنْ بَنِی عُقَیْلٍ۔ (مسند أحمد: ۲۰۱۲۰)
۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو عقیل کے ایک مشرک کے فدیے میں دو مسلمان لیے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5093)