Blog
Books



۔ (۵۱۰۱)۔ عَنْ کَثِیْرِ بْنِ سَائِبٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ اِبْنَا قُرَیْظَۃَ اَنَّھُمْ عُرِضُوْا عَلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَمْنَ قُرَیْظَۃَ فَمَنْ کَانَ مِنْھُمْ مُحْتَلِمًا اَوْ نُبِتَتْ عَانَتُہٗ قُتِلَ وَمَنْ لَا تُرِکَ۔ (مسند أحمد: ۱۹۲۱۱)
۔ کثیر بن سائب سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: قریظہ کے دو بیٹوں نے مجھے بیان کیا کہ ان کو بنو قریظہ کی بدعہدی کے زمانے میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر پیش کیا گیا، پس ان میں سے جو بالغ ہو چکا تھا یا اس کے زیرِ ناف بال اگ چکے تھے، اس کو قتل کر دیا گیا اور جو ایسے نہیں تھا، اس کو چھوڑ دیا گیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5101)
Background
Arabic

Urdu

English