Blog
Books



۔ (۵۱۰۴)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُؤْتی بِالسَّبِیِّ، فَیُعْطِی أَہْلَ الْبَیْتِ جَمِیعًا کَرَاہِیَۃَ أَنْ یُفَرِّقَ بَیْنہُمْ۔ (مسند أحمد: ۳۶۹۰)
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس قیدی لائے جاتے تھے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (آپس میں قرابت والے) قیدی ایک گھر والوں کو دے دیتے، اس چیز کو ناپسند کرتے ہوئے کہ ان کے درمیان جدائی ہو جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5104)
Background
Arabic

Urdu

English