۔ (۵۱۰۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما : اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ وَطِیئَ حُبْلٰی۔)) (مسند أحمد: ۲۳۱۸)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی ہم میں سے نہیں ہے، جو حاملہ لونڈی سے مباشرت کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5107)