Blog
Books



۔ (۵۱۲۷)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِیہِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُولُ: لَئِنْ عِشْتُ إِلٰی ہٰذَا الْعَامِ الْمُقْبِلِ لَا یُفْتَحُ لِلنَّاسِ قَرْیَۃٌ إِلَّا قَسَمْتُہَا بَیْنَہُمْ، کَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَیْبَرَ۔ (مسند أحمد: ۲۱۳)
۔ اسلم سے مروی ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگر میں اگلے سال تک زندہ رہا تو لوگوں کے لیے جو بستی بھی فتح ہو گی، میں اس کو ان کے درمیان تقسیم کر دوں گا، جیسا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر کو تقسیم کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5127)
Background
Arabic

Urdu

English