عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِك الْخَطْمِي، مَرْفُوْعاً: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ، فَلا يُصَلِّي بَعْدَهَا شَيْئًا حَتَّى يَتَكَلَّمَ أَوْ يَخْرُجَ .
عصمہ بن مالك خطمیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: جب تم میں سے كوئی شخص جمعہ پڑھے، تو اس كے بعد كوئی نماز نہ پڑھے جب تک بات نہ كرلے، یااس جگہ سے ہٹ نہ جائے۔
Silsila Sahih, Hadith(514)