۔ (۵۱۳۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُجِیْرُ عَلٰی اُمَّتِیْ اَدْنَاھُمْ۔)) (مسند أحمد: ۸۷۶۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ادنی مسلمان بھی میری امت پر پناہ دے سکتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5135)