Blog
Books



۔ (۵۱۵۳)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَمَّا خَرَجَ الْمَجُوْسِیُّ مِنْ عِنْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ سَأَلْتُہٗ، فَأَخْبَرَنِیْ اَنَّ النَّبِیَّ خَیَّرَہٗ بَیْنَ الْجِزْیَۃِ وَالْقَتْلِ، فَاخْتَارَ الْجِزْیَۃَ۔ (مسند أحمد: ۱۶۷۲)
۔ سیدنا عبد الرحمن بن عوف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں؛ جب مجوسی، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سے نکلا تو میں نے اس سے سوال کیا، اس نے مجھے بتلایا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو جزیہ اور قتل میں اختیار دیا اور اس نے جزیہ قبول کر لیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5153)
Background
Arabic

Urdu

English