۔ (۵۱۵۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَاتَصْلَحُ قِبْلَتَانِ فِی اَرْضٍ، وَلَیْسَ عَلٰی مُسْلِمٍ جِزْیَۃٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۷۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک علاقے میں دو قبلے صحیح نہیں ہیں اور مسلمان پر جزیہ نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5156)