۔ (۵۱۵۷)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَیَّۃَ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ تَغْلَبَ، اَنَّہٗ سَمِعَ النَّبِیَّ یَقُوْلُ: ((لَیْسَ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ عُشُوْرٌ اِنَّمَا الْعُشُوْرُ عَلَی الْیَھُوْدِ وَالنَّصَارٰی۔)) (مسند أحمد: ۱۵۹۹۲)
۔ بنو تغلب قبیلے کے ایک فرد سیدنا ابو امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں پر ٹیکس نہیں ہے، البتہ یہودیوں اور عیسائیوں پر ٹیکس لگایا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5157)