۔ (۵۱۶۲)۔ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما : اَنَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَبَّقَ بَیْنَ الْخَیْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِی الْغَایَۃِ۔ (مسند أحمد: ۶۴۶۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں میں مقابلہ کروایا اور ان گھوڑوں کو برتری والا قرار دیا، جو اپنی عمر کے پانچویں سال میں داخل ہو چکے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5162)