۔ (۵۱۷۲)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: مَرَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِنَفَرٍ یَرْمُوْنَ قَالَ: ((رَمْیًا بَنِیْ اِسْمَاعِیْلَ فَاِنَّ اَبَاکُمْ کَانَ رَامِیًا۔)) (مسند أحمد: ۳۴۴۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیر اندازی کرنے والے ایک گروہ کے پاس سے گزرے اور فرمایا: اے بنو اسماعیل! تیر اندازی کرو، بیشک تمہارا باپ بھی تیر انداز تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5172)