۔ (۵۱۸۴)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْبَرَکَۃُ فِیْ نَوَاصِی الْخَیْلِ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۱۴۹)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5184)