۔ (۵۱۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَکْرَہُ الشِّکَالَ مِنَ الْخَیْلِ۔ (مسند أحمد: ۷۴۰۲)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شِکَال گھوڑے کو ناپسند کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5191)