۔ (۵۲۰۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ اَعْتَقَ رَقَبَۃً مُسْلِمَۃً کَانَتْ فِکَاکَہ مِنَ النَّارِ عُضْوًا بِعُضْوٍ۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۴۵)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مسلمان گردن کو آزاد کیا، تو اس عمل سے اس کی آ گ سے آزادی ہو گی، آزاد شدہ کے ہر عضو کے بدلے آزاد کنندہ کا ہر عضو آگ سے آزاد ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5208)