۔ (۵۲۱۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: قَالَ: ((فَلْیُعْتِقْ رَقَبَۃً یُفْدِی اللّٰہُ بِکُلِّ عُضْوٍ مِنْھَا عُضْوًا مِنْہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۱۱۰)
۔ (دوسری سند): اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو چاہیے کہ یہ ایک گردن آزاد کر دے، اللہ تعالیٰ اس گردن کے ہر عضو کو آگ سے اس کے ہر عضو کا فدیہ بنا دے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5211)