۔ (۵۲۲۲)۔ عَنْ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رضی اللہ عنہ ، عَنْ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ خَبٌّ وَلَا بَخِیلٌ وَلَا مَنَّانٌ وَلَا سَیِّئُ الْمَلَکَۃِ، وَأَوَّلُ مَنْ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ الْمَمْلُوکُ إِذَا أَطَاعَ اللّٰہَ وَأَطَاعَ سَیِّدَہُ۔)) (مسند أحمد: ۳۲)
۔ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دھوکہ باز، بخیل، احسان جتلانے والا اور غلاموں سے برا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا اور جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والا وہ غلام ہو گا، جو اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتا ہے اور اپنے مالک کی اطاعت کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5222)