Blog
Books



۔ (۵۲۲۶)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: ((فَاِنْ کَانَ الطَّعَامُ مَشْفُوْھًا قَلِیْلًا فَلْیَضَعْ فِیْ یَدِہِ اُکْلَۃً اَوْ اُکْلَتَیْنِ۔)) ؤ(مسند أحمد: ۷۷۱۲)
۔ (دوسری سند)اسی طرح کی حدیث ہے، البتہ اس میں ہے: اگر کھانا تھوڑا ہو تو خادم کے ہاتھ میں ایک دو لقمے رکھ دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5226)
Background
Arabic

Urdu

English