Blog
Books



۔ (۵۲۳۱)۔ عَنْ أَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَائَ مَکُمْ مِنْ خَدَمِکُمْ فَأَطْعِمُوہُمْ مِمَّا تَأْکُلُونَ، وَاکْسُوہُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ، أَوْ قَالَ: تَکْتَسُونَ وَمَنْ لَا یُلَائِمُکُمْ فَبِیعُوہُ وَلَا تُعَذِّبُوا خَلْقَ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۸۴۷)
۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارے جو خادم تمہاری طبع کے موافق ہوں تو جو کچھ خود کھاتے ہو، اس میں سے ان کو بھی کھلایا کرو اور جو کچھ خود پہنتے ہو، اس میں سے ان کو بھی پہنایا کرو، اور جو خادم تمہاری طبیعت کے موافق نہ ہو تو اس کو بیچ دیا کرو اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو عذاب نہ دیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5231)
Background
Arabic

Urdu

English