عَنْ أبي هُرَيْرَة، قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ (غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لاَالضَّآلِّیْنَ) فأمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا، فَإِن الْمَلَائِكَة تُؤَمِّن عَلَى دُعَائِه، فَمَن وَّافَق تَأْمِينُه تَأْمِينَ الْمَلَائِكَة ، غُفِر لَه ما تَقَدَّم من ذُنْبِه .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب امام (غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لاَالضَّآلِّیْنَ)پڑھتا ہے اور آمین كہتا ہے تو تم بھی آمین كہو۔كیونكہ فرشتے بھی اس كی دعا پر آمین كہتے ہیں۔ تو جس شخص كی آمین فرشتوں كی آمین كے موافق ہوگئی۔ اس كے پچھلے تمام گناہ معاف كردیئے جاتے ہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(524)