Blog
Books



۔ (۵۲۵۴)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((نِعْمَ مَا لِلْمَمْلُوْکِ اَنْ یُتَوَفّٰی یَحْسُنُ عِبَادَۃَ اللّٰہِ وَصَحَابَۃَ سَیِّدِہِ نِعْمًا لَہٗ۔)) (مسند أحمد: ۸۲۱۶)
۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: غلام کے لیے یہ بہترین چیز ہے کہ اس کو اس حال میں موت آئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت بھی اچھے انداز میں کر رہا ہو اور اپنے مالک کا ساتھ بھی اچھے انداز میں نبھا رہا ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5254)
Background
Arabic

Urdu

English