۔ (۵۲۵۶)۔ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمَا اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ تَوَلّٰی غَیْرَ مَوَالِیْہِ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِیْمَانِ مِنْ عُنُقِہِ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۶۱۶)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس غلام نے غیر مالک کو اپنا مالک ظاہر کیا، اس نے اپنی گردن سے اسلام کا کڑا اتار پھینکا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5256)