۔ (۵۲۵۹)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا اَبَقَ الْعَبْدُ، (وَقَالَ مَرَّۃً: اِذَا
سَرَقَ) فَبِعْہٗ وَلَوْ بِنَشٍّ۔)) وَالنَّشُّ نِصْفُ اُوْقِیَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۸۴۳۲)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب غلام بھاگ جائے اور ایک روایت میں ہے: جب چوری کرے تو اس کو بیچ ڈال، اگرچہ نصف اوقیہ کے عوض بیچنا پڑے۔ النَّشّ سے مراد نصف اوقیہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5259)