Blog
Books



۔ (۵۲۶۷)۔ )۔ عَنْ سَالِمٍ عَنْ اَبِیْہِ یَبْلُغُ بِِہِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا کَانَ الْعَبْدُ بَیْنَ اِثْنَیْنِ فَاَعْتَقَ اَحَدُھُمَا نَصِیْبَہٗ فَاِنْ کَانَ مُوْسِرًا قُوِّمَ عَلَیْہِ قِیْمَۃٌ لَا وَکْسَ وَلَا شَطَطَ ثُمَّ یُعْتَقُ۔)) (مسند أحمد: ۴۵۸۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب دو آدمیوں کا مشترک غلام ہو اور ایک آدمی اپنا حصہ آزاد کر دے تو اگر وہ آزاد کنندہ مالدار ہوا تو اس پر غلام کی ایسی قیمت لگائی جائے گی، جس میں نہ کمی کی جائے گی اور نہ زیادتی اور پھر اس کو آزاد کر دیا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5267)
Background
Arabic

Urdu

English