Blog
Books



۔ (۵۲۶۹)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ فِی عَبْدٍ فَخَلَاصُہُ فِی مَالِہِ، إِنْ کَانَ لَہُ مَالٌ، فَإِنْ لَمْ یَکُنْ لَہُ مَالٌ، اسْتُسْعِیَ الْعَبْدُ غَیْرَ مَشْقُوقٍ عَلَیْہِ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۱۱۱)
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو سارے غلام کی آزادی اسی کے مال سے ہو گی، بشرطیکہ اس کے پاس مال ہو، اور اگر اس کے پاس مال نہ ہو تو غلام کو کمائی کرنے کا مکلف ٹھہرایا جائے گا، لیکن اس پر مشقت نہیں ڈالی جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5269)
Background
Arabic

Urdu

English