۔ (۵۲۷۰)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا مِنْ مَمْلُوکٍ، فَأَجَازَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عِتْقَہُ وَغَرَّمَہُ بَقِیَّۃَ ثَمَنِہِ۔ (مسند أحمد: ۸۵۴۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک جب آدمی نے ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی آزادی کا حکم دے دیا اور اس کی باقی قیمت اسی آدمی پر لازم قرار دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5270)