۔ (۵۲۷۱)۔ عَنْ اَبِی الْمَلِیْحِ، عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ رَجُلًا مِنْ ھُذَیْلَ اَعْتَقَ شَقِیْصًا لَہٗ مِنْ مَمْلُوْکٍ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ھُوَ حُرٌّ کُلُّہُ، لَیْسَ لِلّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَاٰلیٰ شَرِیْکٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۹۸۵)
۔ ابو ملیح اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ بنو ہذیل کے ایک آدمی نے ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ سارے کا سارا آزاد ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5271)