عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَـالَ: إِذَا قُـمْتُـمْ إِلَى الصَّـلاةِ فَـلا تَسْبِقُوا قَارِئَـكُمْ بـالرُّكُوعِ
وَالسُّجُودِ وَلَكِنَّه لِيَسْبِقَكُمْ .
سمرہ بن جندبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز میں كھڑے ہوا كرو تو اپنے امام سے ركوع و سجود میں جلدی نہ كیا كرو ،لیكن وہ تم سے سبقت كرتا رہے
Silsila Sahih, Hadith(528)