۔ (۵۲۷۳)۔ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: حَفِظْنَا عَنْ ثَلَاثِینَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ فِی مَمْلُوکٍ ضَمِنَ بَقِیَّتَہُ)) (مسند أحمد: ۱۶۵۳۱)
۔ سعید بن مسیب سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے تیس صحابہ سے یہ بات یاد کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا، وہ باقی قیمت کا بھی ضامن ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5273)