۔ (۵۲۸۰)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ جَدِّہِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
((أَیُّمَا عَبْدٍ کُوتِبَ عَلٰی مِائَۃِ أُوقِیَّۃٍ فَأَدَّاہَا إِلَّا عَشْرَ أُوقِیَّاتٍ فَہُوَ رَقِیقٌ)) (مسند أحمد: ۶۶۶۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس غلام سے سو اوقیوں پر مکاتَبت کی گئی ہو اور اس نے دس اوقیوں کے علاوہ ساری قیمت ادا کر دی ہوتو وہ غلام ہی ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5280)