Blog
Books



۔ (۵۲۸۲)۔ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ذَکَرَتْ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ لِإِحْدَاکُنَّ مُکَاتَبٌ فَکَانَ عِنْدَہُ مَا یُؤَدِّی فَلْتَحْتَجِبْ مِنْہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۰۰۶)
۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی خاتون کامکاتَب غلام ہو اور اس کے پاس اتنا مال ہو، جو وہ اپنی قیمت میں اد اکر سکتا ہو تو اس خاتون کوچاہیے کہ وہ اس غلام سے پردہ کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5282)
Background
Arabic

Urdu

English