۔ (۵۲۸۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((أَیُّمَا أَمَۃٍ وَلَدَتْ مِنْ سَیِّدِہَا فَہِیَ مُعْتَقَۃٌ عَنْ دُبُرٍ مِنْہُ۔)) أَوْ قَالَ: مِنْ بَعْدِہِ وَرُبَّمَا قَالَہُمَا جَمِیعًا۔ (مسند أحمد: ۲۹۱۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس لونڈی نے اپنے مالک سے بچہ جنم دیا تو وہ اس مالک کی وفات کے بعد آزاد ہو جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5285)