۔ (۵۲۸۶)۔ عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ یَقُولُ: إِنَّا کُنَّا
نَبِیعُ سَرَارِیَّنَا وَأُمَّہَاتِ أَوْلَادِنَا وَالنَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِینَا حَیٌّ لَا یَرٰی بِذٰلِکَ بَأْسًا۔
(مسند أحمد: ۱۴۵۰۰)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم اپنے قیدیوں کو اور امہات الاولاد کو بیچ دیا کرتے تھے، جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں بقید ِ حیات تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں کوئی حرج خیال نہیں کیا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5286)