۔ (۵۲۹۴)۔ وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: فَنَہَاہُ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ بِشَیْئٍ دُونَ اللّٰہِ تَعَالٰی فَقَدْ أَشْرَکَ)) وَقَالَ الْآخَرُ: ((وَہُوَ شِرْکٌ)) (مسند أحمد: ۴۹۰۴)
۔ (دوسری سند) اسی طر ح کی روایت ہے، البتہ اس میںہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع کر دیا اور فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور چیز کی قسم اٹھائی، اس نے شرک کیا۔ ایک راوی کے الفاظ یہ ہیں: اور وہ شرک ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5294)