۔ (۵۳۰۴)۔ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((وَمَنْ حَلَفَ بِمِلَّۃٍ سِوَی الْإِسْلَامِ کَاذِبًا فَہُوَ کَمَا قَالَ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۹۸)
۔ سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب پر قسم اٹھائی، جبکہ وہ جھوٹا تھا، تو وہ اسی طرح ہو جائے گا، جیسے اس نے کہا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5304)