۔ (۵۳۱۵)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا حَلَفَ الرَّجُلُ فَقَالَ: اِنْ شَائَ اللّٰہُ فَھُوَ بِالْخِیَارِ، اِنْ شَائَ فَلْیَمْضِ وَاِنْ شَائَ فَلْیَتْرُکْ)) (مسند أحمد: ۶۱۰۳)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بندہ قسم اٹھاتا ہے اور اِنْ شَائَ اللّٰہُ کہہ کر اس کو مستثنی کر لیتا ہے، تو اس کو اختیار مل جاتا ہے ،چاہے تو قسم کو پورا کر دے اور چاہے تو توڑ دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5315)