۔ (۵۳۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَمِیْنُکَ عَلٰی مَا یُصَدِّقُکَ بِہِ صَاحِبُکَ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((بِمَا یُصَدِّقُکَ بِہِ صَاحِبُکَ۔)) (مسند أحمد: ۷۱۱۹)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیری قسم اس چیز پر ہے، جس پر تیرا ساتھی تیری تصدیق کر رہا ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5319)