۔ (۵۳۳)۔عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍؓ قَالَ: مَا مَسَسْتُ فَرْجِیْ بِیَمِیْنِیْ مُنْذُ بَایَعْتُ بِہَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۰۱۸۵)
سیدنا عمران بن حصینؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے جب سے دائیں ہاتھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی، اس وقت سے اس کو اپنی شرم گاہ پر نہیں لگایا۔
Musnad Ahmad, Hadith(533)