عن عبد الله بن مغفل قَالَ: قَالَ النَّبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَاْ وَجَدْتُمْ الإِمَامَ سَاجِداً فَاسْجُدُوا أَوْ رَاكِعاً فَارْكَعُوا أَوْ قَائِماً فَقُومُوا وَلَا تَعْتَدُوا بِالسُّجُودِ إِذَا لَمْ تُدْرِكُوْا الرَّكْعَةَ.
عبداللہ مغفل مزنیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم امام كو سجدے كی حالت میں پاؤ تو سجدہ كرو، یا ركوع كی حالت میں پاؤ تو ركوع كرو، یا قیام كی حالت میں پاؤ تو قیام كرو۔ اور جب تمہیں ركعت نہ ملے تو سجدوں كو شمار نہ كرو۔
Silsila Sahih, Hadith(533)