۔ (۵۳۴)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَدْخُلُ الْخَلَائَ فَأَحْمِلُ أَنَا وَغُلَامٌ نَحْوِیْ اِدَاوَۃً مِنْ مَائٍ وَعَنَزَۃً فَیَسْتَنْجِیْ بِالْمَائِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۷۸۴)
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو میں اور میری طرح کا ایک لڑکا پانی کا برتن اور برچھی اٹھاتے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی سے استنجا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(534)