۔ (۵۳۳۷)۔ عَنْ اِبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((رَأٰی عِیْسَی بْنُ مَرْیَمَ علیہ السلام رَجُلًا یَسْرِقُ، فَقَالَ لَہٗ عِیْسٰی: سَرَقْتَ؟ قَالَ: کَلَّا وَالَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ،
قَالَ عِیْسٰی: آمَنْتُ بِاللّٰہِ وَکَذَبَّتُ عَیْنِیْ۔)) (مسند أحمد: ۸۱۳۹)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے ایک آدمی کو چوری کرتے ہوئے دیکھا اور پھر اس سے کہا: تو نے چوری کی ہے؟ اس نے کہا: اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے! میں ہر گز چوری نہیں کی۔ یہ سن کر عیسیٰ علیہ السلام نے کہا: میں اللہ تعالیٰ پر ایمان لاتا ہوں اور اپنی آنکھ کو جھٹلاتا ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5337)