۔ (۵۳۵۶)۔ عَنْ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ قَالَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنِّی نَذَرْتُ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ أَنْ أَعْتَکِفَ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ لَیْلَۃً، فَقَالَ لَہُ: ((فَأَوْفِ بِنَذْرِکَ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵)
۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں دورِ جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ میں مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی نذر کو پورا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5356)