۔ (۵۳۷۷)۔ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ جَدِّہِ، أَنَّہُ حَجَّ مَعَ ذِی قَرَابَۃٍ لَہُ مُقْتَرِنًا بِہِ، فَرَآہُ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((مَا ہٰذَا؟)) قَالَ: إِنَّہُ نَذْرٌ فَأَمَرَ بِالْقِرَانِ أَنْ یُقْطَعَ۔ (مسند أحمد: ۲۰۸۶۵)
۔ ایک دیہاتی آدمی اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتا ہے کہ وہ اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ اس طرح حج کے لیے جا رہا تھا کہ وہ اس کے ساتھ بندھا ہوا تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو دیکھا تو پوچھا: یہ کیاہے؟ اس نے کہا: یہ نذر ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس رسی کو کاٹ دینے کا حکم دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5377)