۔ (۵۳۸۶)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی عَنِ النَّذْرِ وَقَالَ: ((إِنَّہُ لَا یُقَدِّمُ شَیْئًا وَلٰکِنَّہُ یَسْتَخْرِجُ مِنْ الْبَخِیلِ۔)) وَقَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ: یُسْتَخْرَجُ بِہِ مِنْ الْبَخِیلِ۔ (مسند أحمد: ۷۲۰۷)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نذر سے منع کیا اور فرمایا: بیشک یہ کسی چیز کو مقدم نہیں کرتی، البتہ بخیل سے کچھ مال نکال لیتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5386)