۔ (۵۳۸۷)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تَنْذِرُوا فَإِنَّ النَّذْر لَا یَرُدُّ
شَیْئًا مِنَ الْقَدَرِ، وَإِنَّمَا یُسْتَخْرَجُ بِہِ مِنَ الْبَخِیلِ۔)) (مسند أحمد: ۹۹۶۴)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نذر نہ مانا کرو، کیونکہ نذر تقدیر میں سے کسی چیز کا ردّ نہیں کرتی، البتہ اس کے ذریعے بخیل سے مال نکال لیا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5387)