۔ (۵۳۹۴)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا): اَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَۃَ رضی اللہ عنہ سَأَلَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ نَذْرِ کَانَ عَلٰی اُمِّہِ تُوُفِّیَتْ قَبْلَ اَنْ تَقْضِیَہٗ فَقَالَ: ((اقْضِہِ عَنْھَا۔)) (مسند أحمد: ۱۸۹۳)
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس نذر کے بارے میں سوال کیا جو اس کی ماں نے مانی تھی، لیکن اس کو پورا کرنے سے پہلے فوت ہو گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو اس کی طرف سے پورا کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5394)