Blog
Books



وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَربع: من الْجَنَابَة وَمن يَوْم الْجُمُعَة وَمن الْحجام وَمن غسل الْمَيِّت. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ چار چیزوں : جنابت ، جمعہ کے دن ، سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے ، سے غسل کیا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Mishkat, Hadith(542)
Background
Arabic

Urdu

English